Urdu
translation of SHINA song Ay yar sitamgar 22 01 2019
اردو
ترجمہ
ستم
گر ستم گر میرے یار ستم گر
Thank
you very much for watching story of a work
آج
ہم بات کریں گے
ایک شینا زبان کا
Song
جس
کے بارے میں میں نے دعویٰ کیا کہ مجھے اس کی
translation
سمجھ
میں آتی ہیں
اس
وقت سعودیہ عریبیہ ریاض سے میرے ساتھ کمیل حسن موجود ہیں
کمیل
حسن اور میں آج اس گانے کی ٹرانلیشن کریں گے
کمیل
حسن کا میں تھورا سا تعارف بتادوں
کمیل
حسن میرے چند اسٹوڈنٹس میں سے ایک ہے
آج
کی جو بات ہےوہ یہ کہ
اسٹوڈنٹ
اور ٹیچر دونوں اگر مل جائیں تو وہ دنیا کا کوئی بھی کام بہت آسانی کیساتھ کر جائیں
گے
اس
کی کیا وجہ ہے کمیل
کہ
اسٹوڈنٹ
اور ٹیچراپنا
Combination
بناتے
ہیں تو وہ کوئی بھی کام کرنا چائیں بہت آسانی کیساتھ ہو جاتا ہے
اس
کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ کوئی بھی اسٹوڈنٹ ہو گا اس کے اندر اس کے ٹیچرز کی جھلک موجود
ہو گی
تو
جھلک سے مراد یہ ہے کہ ان کا کمیونیکیشن چینل ہے وہ بہت زیادہ اسٹرونگ ہو گا
تو
کمیل میں یہ کہ رہا ہوں کمیل مجھے اس گانے کی سمجھ آتی ہے
یہ
گا نا اسٹارٹ ہوتا ہے ستمگر ستمگر
ستمگر
سے یہ گانا اسٹارٹ ہوتا ہے
ٹھیک
ستمگر سے مراد اس کا محبوب ہے ظالم
جی
سر وہ اس پر ستم ڈھا رہا ہے
اچھایہاں
سے ایک جملہ سنو اور مجھے بالکل اردو میں ٹرانسلیشن کر کے دو
یہ
شیز رکارڈ پر ہے اور آپکی وائس ریکارڈ ہو گی
میں
نے دعویٰ کیا کہ مجھے اس گانے کی سمجھ آتی ہے جبکہ یہ ایک شینا زبان کا سانگ ہے
اور
میں ایک ٹیچر ہوں
ایک
ٹیچر جب کسی بات کا دعویٰ کرتا ہے کہ وہ ایک کام کرسکتا ہے
تو
اس کے اسٹوڈنٹس کو چاہئے کہ آنکھیں بند کرکے اسکی بات کا یقین کر لیں
اگر
وہ اس پر یقین نہیں کرے گا تو پھر کیا ہے کہ اس کی بد قسمتی ہے
تو
میرا یہ آج کا میسج ہے میرا یہ پروگرام ہے جس کا نام ہے
اذان
میں
یہاں کھڑے ہو کر اذان دیتا ہوں کچھ باتیں کرتا ہوں جو مجھے سمجھ میں آتی ہے
میں
لوگوں تک اپنا میسج پہنچاتاہوں
آج
میرے ساتھ ہے کمیل
کمیل
میں اس سانگ کا ایک مصرع سنواؤں گا آپ نے کیا کرنا ہے اس کا ٹرانسلیشن کرنا ہے
ستم گراو ستم گر او ستمگار
ستمگار
میں یار ستم گر کہ جند
ہزار ستم گر
کہ
خشپہ نصیبم میں جان ستم گر
میں
چیکتو وی پشیبو بیمار ستم گر
ہگار
کھن ہگار میں سیمار ستمگر
اے
یار اے یار ستمگر کہ جند ہزار ستمگر
ستم گر ستم گر
میرا
یار ستمگر ہے
میرے
نصیب کے ستم ختم ہو چکے ہیں
ایک
دن آکے اپنے بیمار کو دیکھ
آگ
ہی آگ ہے میرے سینے میں
اے
یار ستگر اے یار ستمگر
نہ
پورو جنوں ہتھے نہ سمجھے مرے نہاں
عشق
مریض پائے گاڑے رنجی کرے نہاں
دم
خوٹو
جی
کمیل
کیاآپ
میرے ساتھ ہیں
کیا
کہ رہا ہے ؟
جی
سر اس میں جو اردو ورڈ یوز ہوا ہے وہ ستمگر ہے
وہ اپنے محبوب سے مخاطب
ہے کہ رہا ہے کہ
میرا محبوب مجھ پر ستم
ڈھا رہا ہے
بڑا
ظالم ہے
اس
کے بعد کہ رہا ہے کہ میں یار ستمگر
اردو
کا لفظ ہے میرا یار مجھ پر ستم ڈھا رہا ہے مجھ پت بہت ظلم کر رہا ہے
اس
کے بعد کہ رہا ہے کہ میرا جو یار ہے میرا محبوب ہے
اس
نے وہ بھی ستم ڈھائے ہیں جو میرے نصیب میں لکھے ہوئے نہیں تھے
اس
کے بعد سارے ستم ختم ہو چکے ہیں
آگے
کہتا ہے بیمار ستمگر
جو تمہارے عشق کا مریض
بن چکا ہے اس کو بھی دیکھ لو
اس
کے بعد تین چار شعر
اس
کے بعد کہتا ہے کہ میرا سینا آگ سے تپا ہوا ہے
میرے
سینے میں آگ ہی آگ ہے
میرا
جو یار ہے مجھ پر اتنا ستم ڈھارہا ہے کہ میرا
جو سینا ہے آگ سے بھرا ہوا ہے
اس
کے بعد یہ ہے کہ
نہ
پورو زندہ ہم نہ سم تھرے مرییں
نہ اس نے مجھے پورا زندہ
رکھا ہے نہ مار دیا ہے
عشق
مریض
عشق
کا مریض اس نے ورڈ یوز کیا ہے
عشق
کا مریض پاؤں مار رہا ہے
ایک
مریض ہو تا ہے
جب
درد کی انتہا ہوتی ہے ہاتھ پاؤں مار رہا ہوتا ہے
وہ
کہتا ہے کہ تمہارے عشق کا مریض ہاتھ پاؤں مار رہا ہے
جان
کب نکلے گی اس کا کوئی پتا نہیں ہے
آکر
نظر دوڑاؤ جو عشق کا مریض ہاتھ پاؤں مار رہا ہے
اچھا
یہ گانا آپ نے دیکھا ہے یہ آغاخانی بچے ہیں جو ٹیبلو پیش کر رہے ہیں
یہ جگہ گلگت بلتستان میں
نہیں ہے
مجے
یہ بھی پتا کرکے بتاؤ یہ کہاں ہے ہم انکو ملنا چاہتے ہیں
یہ
پیرس سائیڈ پر ہے مگر مجھے اس کا آئیڈیا نہیں ہے میں کچھ بتا نہیں سکتا
یہ
پاکستان نہیں ہے آؤٹ آف کنٹری ہے مگر مجھے پتا نہیں کہاں پر ہے
اب
ایک منٹ مجھے بھی دو گے لائن پر رہنا
یہ
ٹرانسلیشن میں نے کہا کہ مجھے سمجھ میں آتی ہے
ستمگر
ستمگر
میرا یار ستمگر ہے
میرے
نصیب کے ستم ختم ہو چکے ہیں
ایک
دن آکے اپنے بیمار کو دیکھ
وہی
بات آگئی
نہ
پورا زندہ رکھا ہے نہ مار دیا ہے
نہ
پورا زندہ رکھا ہے نہ مار دیا ہے
عشق
کا مریض ہوں جان کب نکلے گی
میں شوٹو آدھا ٹر تھن آدھا
پر تھیا
نہ
شوٹو ٹر
یعنی
میرا گلا آدھا کاٹ کر چھوڑ دیا ہے
آدھا
گلا کاٹ کر رک گئی ہے
مطلب
کسی بندے کا
کسی
جانور کا گلا تیز دھار سے کاٹ دیا جائے تو ایک دم سے اس کو فیل نہیں ہوتا
لیکن
آدھا کاٹ کر جب چھوڑ دیا جاتا ہے تو وہ تڑپتا
اس
نے یہاں پر یہ ضرب المثل یوز کیا ہے
اچھا
ٹھیک تھوڑا بریک بھی لگا نا ہے
آپ
نے تھوڑی اسپیڈ بھی کم رکھنی ہے
ڈئریکٹ
چوتھے گیئر میں نہیں جانا
تیسرے
گیئر میں بھی واپس آنا ہے
بات
وہی ہے کہ وہ ایک کنڈیشن بیان کر رہا ہے کہ
آدھا
میرا گلا کاٹ دیا ہے
اور
آدھا گلا اس نے چھوڑ دیا ہے یعنی
شاعر
کہتا ہے کہ عاشق محبوب پر اتنے ظلم کرتا ہے
اس
شاعری میں اتنا درد ہے کہ میں نے نہیں پڑھا تھا کہ
کسی
نے آدھا گلا کاٹ کر چھوڑ دیا ہو
نہ
پورا زندہ رکھا ہے نہ مار دیا ہے
یہ
بچے ٹیبلو پیش کر رہے ہیں
کمیل
آپ نے ان سے رابطہ کرنا ہے ہم ان کو ملنا چاہتے ہیں
اور
یہ سانگ کس نے گایا ہے اس کے ہم رائٹر کو بھی ملیں گے
سلمان
پارس گانے والا ہے
سلمان
پارس کو بھی ہم ملیں گے
لیکن
یہ لکھا کس نے ہے
یہ الحمرا حال میں گایا
ہے
اب
آگے ہم چلیں گے
اور
اس کے اگلے شعر ہم سنیں گے کہ اس میں وہ کیا کہتا ہے
میں
یار ستگر جند ہزار ستمگر
تھینوں میں وظیفے ہیں
تے
وسطے ستم ہڑ
ہاں
کمیل یہاں پر وظیفوں کی بات ہورہی ہے
تیرے
نام کا ذکر اور وظیفے ہیں
یہ
کہ رہا ہے کہ میرا آدھا گلا کاٹ کر چھری ہاتھ میں لے کر دیکھ رہی ہے
ہاہاہاہاہا
اچھا کیا کر رہی ہے
اچھا
کر رہا ہے یا کر رہی ہے ؟
کر رہی ہے۔
سائیڈ پر رک کر دیکھ رہی ہے تماشہ دیکھ رہی
ہے
اس کے بعد کہتا ہے تھینو میں وظیفہ
تمہارے نام کا ہی ذکر کرتا ہوں تمارے نام کے
ہی وظیفے ہیں
نہ جان کی فکر ہے نہ دنیا کا ہوش
تیرے نام کے وظیفے ہیں تیرے نام کا ذکر
اگلا مصرع سنیں
سزا ملی۔۔۔۔
یہاں میں آپ کو بتانا چاؤنگا کہ
شاعری کا سیکنڈ فیز شروع ہوگیا ہے
پہلے اس نے ستم گنوائے کہ وہ اتنا ظالم ہے
کہ آدھا گلا کاٹ کر چھوڑ دیتا ہے کہ اتنا
ظالم اس کا محبوب ہے لیکن محبوب دوسری طرف دیکھیں کہ جس پر یہ ستم ڈھائے جا رہے
ہیں نہ ہی اس کو جان کی فکر ہے نہ ہی دنیا کا ہوش ہے اور وہ کیا کر رہا ہے اس کے
باوجود اس کے نام کے وظیفے کر رہا ہے
ٹھیک کہ رہاہوں نا
بالکل سر اس کے دل میں اس کے نام کا ذکر چل
رہا ہے ۔۔۔ہاں
ہاں پہلا فیز آیا اس نے کوالیٹیز بیان کی
یہ پوئٹری ہے میں پوئٹری سمجھتاہوں
شاعری کے اندر اس نے بیان کیا کہ اس کا
محبوب ہے کیسا اس کو محبوب کہ لیں یا لور کہ لیں اس کو سمجھنے کی کوشش کریں اس کے
بعد کہتا ہے کہ اس تمام چیزوں کے باوجود میں ذکر اسی کا کر رہاہوں
ذکر اس کا تبدیل نہیں ہوتا اس میں یہ سبق ہے
اس کو ہم مکمل کریں گے
اب نیکسٹ سنیے گا کمیل اور آپ نے بتانا ہے
کہ کمیل اس میں کیا کیا ورڈ یوز ہوئے ہیں ایک ایک ورڈ بتانا ہے
ہوہو۔۔۔۔اے یا ر اے یار
دنیا تے جو ۔۔۔
تی محبت قسمت ۔۔۔
مٹلیلن۔۔۔۔
اے یار ستمگر
ختم ہونے سے پہلے میں صرف مٹلیلن کا
پوچھونگا باقی سمجھ میں آگئی تیری محبت سزا بن گئی ہے
آگ ہے میرے سینے میں
مٹلیلن کا کیا مطلب ہے ؟
مٹلیلن کا معنی ہے مجھے معلوم ہے
مجھے معلوم ہے کہ محبت کے اندر دنیا کے ستم
ختم نہیں ہونے مجھے بہت کچھ سہنا ہے
اس کے بعد کہات ہے کہ دنیا مجھے طعنے اور
ایزا دے رہی ہے وہ کبھی ختم نہیں ہونا
میری محبت کی سزائیں ختم نہیں ہونی
اور آگے میں نے بہت کچھ سہنا ہے محبت میں
اچھا پر وہ اختتام کر رہا ہے ہم بھی اپنے
پروگرام کی اینڈنگ کریں گئ لاسٹ اس کے بعد لائن ہوگی اس کے بعد وہی مصرع ریپیٹ
ہونگے ہمیں ترجمہ کی طرف جانا نہیں پڑے گا
تیری محبت سزا بن گئی ہے
سر اس
کے بعد کہتا ہے کہ تمہاری محبت پر ہی میرا اختتام ہوگا
پہلے اس نے اپنے محبوب کے ستم گنوائے
پھر کہا کہ میں سہہ سکتاہوں اور کہتا ہے کہ
میرا جو اختتام ہوگا وہ محبت کی طرف
ہمارا اگلا ایپی سوڈ بھی اسی زبان پر ہو
گا اس کی وجہ یہ ہے کہ آپ ایک گانے سے پوری
زبان نہیں سمجھ سکتے
لیکن میں ایک بات اور بھی کہتا ہوں کہ کمیل
کوئی بھی دنیا کی زبان ہے اس کو سیکھنے کیلئے میرے لئے صرف پانچ منٹ چاہئیں پانچ
منٹ بھی بہت زیادہ ہیں
پانچ سیکنٹ بھی کافی ہیں کیونکہ ہر زبان
کیساتھ ایک زبان ہوتی ہے خاموشی کی اگر آپ وہ زبان سمجھتے ہیں تو آپ دنیا کی کوئی
بھی زبان سمجھ سکتے ہیں اور یہ زبان کیسے بنی یہ بھی ہم ایکسلور کریں گے میں اس
علاقہ میں جاؤنگا کب جاؤنگا جب کمیل سعودیہ عرب سے واپس آئے گا
Thank you for watching story of a workshop